جمعیتہ علماء ہند ( محمود مدنی گروپ ) کے اترپردیش کے سکریٹری مولانا شبیر احمد مظاہری نے کہا کہ آج پچیس روز گزر جانے کے بعد بھی عام عوام کے پاس اب صرف ایک کام بینک میں لائن لگانے تک سمٹ کر رہ گیا ہے ۔
لیکن ابھی تک اس کے تصفیہ
کے کوئ امکانات نظر نہی آرہے ہیں کہ حالات معمول پر آجائیں گے ۔
جب کہ مرکز کو نوٹ بدلنے کے احکام کے بر عکس دل بدلنے کی ہدایت اپنے ان حامیوں کو دینے کی ضرورت تھی جو ملک کی گنگا جمنے تہذیب کو متاثر کرنے میں کوشاں ہیں ۔